Search
توحید كی وصیت برائے زائرین بیت اللہ
قسم کے تحت :
books
472
2022/12/06
كتاب”توحید كی وصیت برائے زائرین بیت اللہ “ حجاج بیت اللہ كے لئے
توحید كی وصیت پر مشتمل ہے ،اور اس میں شرك اور اس كے اسباب سے بچنے كی
تلقین كی گئی ہے ،اس میں یہ واضح كیا گیا ہے كہ تمام انبیاء كرام كی دعوت
كا خلاصہ دعوت توحید ہی تھی ، اور توحید بندوں پر اللہ كا حق ہے ،
او ر ساتھ ہی ساتھ اس میں نواقض توحید كی بھی وضاحت فرمائی گئی ہے