Search
البم
-
اللہ ( کے احکام کی) کی حفاظت کر اللہ تیری حفاظت کرے گا
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں اللہ کے رسول ﷺکے پیچھے (سوار) تھا، تو آپ نے ارشاد فرمایا: " اے بچے میں تجھے کچھ کلمات سکھاتا ہوں : اللہ ( کے احکام کی) کی حفاظت کر اللہ تیری حفاظت کرے گا، اللہ ( کے فرامین کا خیال) رکھ، تو اللہ (کی رحمت) کو اپن ... مزید دیکھئے
-
کہو " میں اللہ پر ایمان لایا، اور پھر اسی پر قائم رہو"
حضرت سفیان بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں: " میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! مجھے اسلام میں کوئی ایسی بات بتائیں کہ آپکے بعد اسکے بارے میں پھر کسی اور سے نہ پوچھوں، تو آپ نے فرمایا: " کہو " میں اللہ پر ایمان لایا، اور پھر اسی پر قائم رہو"۔ جب کسی شخص کا اسلام اچھا ہوتا ہے تو ... مزید دیکھئے