1. مضامين
  2. دن اور رات کی ایک ہزار (1000) سنتیں
  3. جوتے/ چپل پہننے کی سنتیں

جوتے/ چپل پہننے کی سنتیں

2702 2019/12/17 2025/01/22
مضمون کا ترجمہ.......... زبان میں کیا گیا ہے : العربية English Français Deutsch Español Italiano Indonesia Русский 中文 Português Nederlands हिन्दी 日本の

اللہ کے رسولﷺنے ارشاد فرمایا :

" تم سےکوئی شخص جب چپل یا جوتا پہنے تو پہلے داہنے پیر میں پہنے، اور جب اتارے تو ہیلے بائیں پیر سے اتارے، اور دونوں پہنے یا پھر دونوں اتار دے(یعنی ایسا نہ کرے کہ ایک ہی چپل یا جوتا پہنے رہے)۔

( مسلم)

* دن و رات میں یہ سنت مسلمان کے ساتھ کئی بار پیش آتی ہے، چنانچہ وہ مسجد داخل ہوتے اور نکلتے وقت، بیت الخلا میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت، گھر کے باہر کام کو جاتے اور آتے وقت چپل/ جوتے پہنتا ہے، چنانچہ دن اور رات میں چپل/ جوتے پہنتے وقت کئی بار یہ سنت پیش آتی ہے، تو جب بھی سنت کے مطابق اسے پہنے گا یا اتارے گا اور اس نیت کو دل میں حاضر رکھے گا تو اس کوبہت  بڑا اجر و ثواب ملے گا اور اس کی تمام حرکات و سکنات سنت کے مطابق ہونگی۔

 

پچھلا مضمون اگلا مضمون
" اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حمایت " ویب سائٹIt's a beautiful day