1. مضامين
  2. الله كےرسول محمدﷺكى ذات گرامي
  3. محمد ﷺسہولت اور آسانی والے شخص تھے

محمد ﷺسہولت اور آسانی والے شخص تھے

800 2020/11/07 2024/03/29
مضمون کا ترجمہ.......... زبان میں کیا گیا ہے : العربية English Français Deutsch Español Italiano Indonesia Русский 中文

بے شک محمد ﷺکو لوگوں پر آسانی اور نرمی کرنا اور ان کے کاموں کو آسان بنانا پسند تھا، اور انہیں لوگوں پر سختی کرنا  اور انکے کاموں کو سخت و مشکل بنانا پسند نہیں تھا۔

چنانچہ انہوں نے اپنے پیروکاروں سے فرمایا:

لوگوں کو بشارت دو اور انہیں متنفر نہ کرو (یعنی انہیں اپنے پاس سے بھگاؤ مت) اور آسانی کرو اور سختی و دشواری  نہ کرو ۔"

اور یہ بھی فرمایا :

" تم آسانی کرنے والے بنا کر بھیجے گئے ہو، سختی کرنے والے بناکر نہیں بھیجے گئے ہو ۔"

پچھلا مضمون اگلا مضمون
" اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حمایت " ویب سائٹIt's a beautiful day