Search
محمد ﷺسہولت اور آسانی والے شخص تھے
قسم کے تحت :
الله كےرسول محمدﷺكى ذات گرامي
990
2020/11/07
2024/12/22
مضمون کا ترجمہ.......... زبان میں کیا گیا ہے :
العربية
English
Français
Deutsch
Español
Italiano
Indonesia
Русский
中文
بے شک محمد ﷺکو لوگوں پر آسانی اور نرمی کرنا اور ان کے کاموں کو آسان بنانا پسند تھا، اور انہیں لوگوں پر سختی کرنا اور انکے کاموں کو سخت و مشکل بنانا پسند نہیں تھا۔
چنانچہ انہوں نے اپنے پیروکاروں سے فرمایا:
لوگوں کو بشارت دو اور انہیں متنفر نہ کرو (یعنی انہیں اپنے پاس سے بھگاؤ مت) اور آسانی کرو اور سختی و دشواری نہ کرو ۔"
اور یہ بھی فرمایا :
" تم آسانی کرنے والے بنا کر بھیجے گئے ہو، سختی کرنے والے بناکر نہیں بھیجے گئے ہو ۔"