1. مضامين
  2. الله كےرسول محمدﷺكى ذات گرامي
  3. محمد ﷺعظیم اور اعلی ریاضت ورزش پر ابھارتے تھے

محمد ﷺعظیم اور اعلی ریاضت ورزش پر ابھارتے تھے

1047 2020/11/07 2024/11/22
مضمون کا ترجمہ.......... زبان میں کیا گیا ہے : العربية English Français Deutsch Español Italiano Indonesia Русский עברית 中文

محمدﷺنے اپنے پیروکاروں کو ایسی عظیم اور اعلی ریاضت ورزش پر ابھارا جس سے جسم کو طاقت و قوت اور روح کو سکون ملے اور معاشرہ کے لیے نفع بخش ہو بشرطیکہ اس میں جان و مال کی تباہی و بربادی اور اخلاقی فساد نہ ہو۔

نبی اکرم ﷺنے خود کچھ قسم کی ریاضت و ورزش کیں جیسے دوڑ،کشتی اور گھڑ سواری۔

لیکن نبی اکرم صلی  اللہ علیہ وسلم کے آئین و دستور میں ریاضت و ورزش کے لیے یہ شرط ہے کہ وہ عظیم الشان روحی ریاضت اور عمدہ اخلاق اور بلند و بالا مقاصد کے تحت ہو۔

پچھلا مضمون اگلا مضمون
" اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حمایت " ویب سائٹIt's a beautiful day