1. مضامين
  2. دن اور رات کی ایک ہزار (1000) سنتیں
  3. مسواک کرنا

مسواک کرنا

1327 2019/12/17 2025/01/03
مضمون کا ترجمہ.......... زبان میں کیا گیا ہے : العربية English Français Deutsch Español Italiano Indonesia Русский 中文 Português Nederlands हिन्दी 日本の

اسکے چند اوقات ہیں جن میں مسلمان دن ورات میں اسے کرتا : 

* اللہ کے رسولﷺنے ارشاد فرمایا :" اگر میری امت پر دشوار نہ گزرتا تو میں انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا "        (بخاری و مسلم)

* دن ورات میں مسلمان کم از کم بیس بار مسواک کرسکتا ہے، چنانچہ پانچ فرض نمازوں، مؤکدہ سنتوں، چاشت کی نماز اور وتر کے لیے، اور گھر میں داخل ہوتے وقت بھی( مسواک کرنا چاہیۓ) کیونکہ اللہ کے رسولﷺ گھر میں داخل ہوتے وقت سب سے پہلے مسواک کرتے تھے جیسا کہ حضرت عائشہ-رضی اللہ تعالی عنہا نے اس کی خبر دی، جیسا کہ صحیح مسلم میں ہیں، تو جب گھر میں داخل ہو تو سب سے پہلے مسواک کرو  تاکہ سنت پر عمل ہو جائے، اور اسی طرح قرآن کی تلاوت کرنے سے پہلے، اور منہ کی بو بدلنے، سو کر اٹھنے اور وضو کرنے کے وقت، اللہ کے رسولﷺارشاد فرمایا :

" مسواک منہ کو صاف کرتی ہے اور  اللہ کو راضی کرتی ہے"۔ (امام احمد نے اسے روایت کیا ہے)

اس سنت پر عمل کرنے کے فائدے :

1- اللہ عزوجل اپنے بندہ سے راضی ہو جاتا ہے۔

2- وہ منہ کو صاف کرتی ہے۔

 

پچھلا مضمون اگلا مضمون
" اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حمایت " ویب سائٹIt's a beautiful day