Search
محمد ﷺعظیم اور اعلی ریاضت ورزش پر ابھارتے تھے
قسم کے تحت :
الله كےرسول محمدﷺكى ذات گرامي
1064
2020/11/07
2024/12/18
مضمون کا ترجمہ.......... زبان میں کیا گیا ہے :
العربية
English
Français
Deutsch
Español
Italiano
Indonesia
Русский
עברית
中文
محمدﷺنے اپنے پیروکاروں کو ایسی عظیم اور اعلی ریاضت ورزش پر ابھارا جس سے جسم کو طاقت و قوت اور روح کو سکون ملے اور معاشرہ کے لیے نفع بخش ہو بشرطیکہ اس میں جان و مال کی تباہی و بربادی اور اخلاقی فساد نہ ہو۔
نبی اکرم ﷺنے خود کچھ قسم کی ریاضت و ورزش کیں جیسے دوڑ،کشتی اور گھڑ سواری۔
لیکن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آئین و دستور میں ریاضت و ورزش کے لیے یہ شرط ہے کہ وہ عظیم الشان روحی ریاضت اور عمدہ اخلاق اور بلند و بالا مقاصد کے تحت ہو۔