1. مضامين
  2. ۳۰ نبوی وصیتیں شب زفاف کی زوجین کے لیے
  3. (27) ستائیسویں وصیت : حالت حیض میں جماع نہ کرنے کی وصیت

(27) ستائیسویں وصیت : حالت حیض میں جماع نہ کرنے کی وصیت

1192 2019/11/18 2024/12/18
مضمون کا ترجمہ.......... زبان میں کیا گیا ہے : العربية English Français Español हिन्दी

جس عورت نے حالت حیض میں شوہر کو جماع کرنے دیا  تو اس نے ایک امر قبیح کا ارتکاب کیا  اور شوہر نے بھی حدود شرع کو پامال کیا۔

ذرا غور کرو کہ حالت حیض میں جماع کرنا کس قدر قبیح ہے!

حضرت ابو ہریرہ  رضی اللہ عنہ  سے مروی ہے فرماتے ہیں : اللہ کے رسول ﷺنے ارشاد فرمایا :" جس نے  بیوی کے ساتھ حالت حیض یااس کی دبر میں جماع کیا ،یا کاہن کے پاس گیا تو گویا  اس نے  محمدﷺپر نازل کردہ حکم حکم کا انکار کیا" [1]

بیوی چاہے حالت حیض میں ہو یا نہ ہوبہر صورت دبر میں جماع کرنا حرام ہے۔

کاہن وہ شخص ہے جو مستقبل کی خبریں بتاۓ اور اسرار و رموز کی معرفت کا  دعویٰ کرے،  عرب میں بھی بہت سے کاہن تھے۔

 

 



[1] حدیث صحیح ، احمد (2/408،476)، ابو داود ( 3898)، ترمذی ( 135)،نسائی " عشرة النساء" (131)،  ابن ماجہ (639)،ابن ابی شیبہ (4/252)،ابن جارود  " منتقی" (107)،دارمی (1/259)،طحاوی  " معانی الغانی" (3/44)، بیہقی " سنن کبری والعقیلی" (1/318)

 

پچھلا مضمون اگلا مضمون
" اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حمایت " ویب سائٹIt's a beautiful day