Search
آقائے کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر عقلی دلائل
قسم کے تحت :
رسول اللہ ﷺ پر ایمان نہ لانے والے کے نام ایک پیغام
1459
2021/03/03
2024/11/24
نبوت بہت ہی عظیم چیز ہے اور اس کا بہت ہی اعلی مقام وبلند مرتبہ ہے، اس کا دعوی صرف دو ہی قسم کے لوگ کر سکتے ہیں: یا تو سب سے سچا انسان اس کا دعوی کر سکتا ہے یا پھر سب سے جھوٹا، جیسا کہ ادنی سی بھی غور وفکر کرنے والا ہر انسان جانتا ہے اور جو آئندہ آنے والے دلائل سے واضح ہو جائے گا۔