1. مضامين
  2. دن اور رات کی ایک ہزار (1000) سنتیں
  3. بیت الخلا میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں

بیت الخلا میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں

1820 2019/12/17 2024/11/24
مضمون کا ترجمہ.......... زبان میں کیا گیا ہے : العربية English Français Deutsch Español Italiano Indonesia Русский 中文 Português Nederlands हिन्दी 日本の

بیت الخلا میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں :

1- داخل ہوتے وقت پہلے بائیں پاؤں کو داخل کرنا اور نکلتے وقت پہلے داہنے پاؤں کو باہر نکالنا۔  

2- داخل ہونے کی دعا: (اللهمَّ إنِّي أعوذ بك من الخُبُثِ والخبائِثِ)[ترجمہ: اے اللہ! میں ناپاک جنوں اور ناپاک جنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں]۔                                 (بخاری اور مسلم)

3- نکلنے کی دعا: (غُفْرَانَكَ) [اے اللہ ! میں تجھ سے معافی چاہتا ہوں]

 ( نسائی کے علاوہ تمام اصحاب سنن نے اسے ذکر کیا ہے)

انسان دن اور رات میں کئی بار بیت-الخلا جاتا ہے لہذا جب جب جائے تو داخل ہوتے اور نکلتے وقت ان چاروں سنتوں پر عمل کرے، دو سنتیں داخل ہوتے وقت اور دو سنتیں نلکتے وقت.

 

پچھلا مضمون اگلا مضمون
" اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حمایت " ویب سائٹIt's a beautiful day