1. مضامين
  2. ۳۰ نبوی وصیتیں شب زفاف کی زوجین کے لیے
  3. (31) اکتیسویں وصیت: غلط اور نا جائزچیز وں پر مشتمل ولیموں (اوردعوتوں)

(31) اکتیسویں وصیت: غلط اور نا جائزچیز وں پر مشتمل ولیموں (اوردعوتوں)

1124 2019/11/19 2024/10/10
مضمون کا ترجمہ.......... زبان میں کیا گیا ہے : العربية Français हिन्दी

ایک مسلمان شخص کے لیےمناسب یہ ہے کہ وہ ایسی دعوت ولیمہ سے واپس آ جائے جس میں غلط اور خلاف شریعت امور پائے جاتے ہوں۔

چنانچہ حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ  سے مروی ہے  وہ فرماتے : میں نے کھانا بنایا اور حضور کو دعوت پر بلایا ،آپ تشریف لائے اور گھر میں کچھ تصویریں دیکھیں تو واپس ہو گۓ، بیان کرتے ہیں ، تو میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول! آپ کس وجہ سے واپس چلے آئے؟ آپ کی نے ارشاد فرمایا :" اس گھر میں ایک پردہ تھا جس میں کچھ تصویریں تھیں، اور فرشتے ایسے گھروں میں داخل نہیں ہوتے جن میں تصویریں  ہوتی ہیں"۔

 

 

پچھلا مضمون اگلا مضمون

اسی قسم کے مضامین

" اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حمایت " ویب سائٹIt's a beautiful day