1. مضامين
  2. رسول اللہ ﷺ کا غير مسلموں کی ساتھ سلوک
  3. اول: غیر مسلم کون ہیں؟

اول: غیر مسلم کون ہیں؟

509 2021/02/03 2024/12/03

اسلام کو آئے بہت زیادہ وقت گزر جانے کی وجہ سے کچھ لوگ اس بارے میں الجھن میں پڑے ہوئے ہیں کہ غیر مسلموں کے ساتھ کس طرح سلوک اور برتاؤ کیا جائے، جس کی وجہ سے اب اس کی وضاحت کرنا بہت ضروری ہو گیا ہے، اور یہ وضاحت ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ عزوجل کی طرف سے ملے قرآن پاک میں مذکور ہدایات ربانیہ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ، آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی مبارک زندگیوں اور سلف صالح کے فرامین وارشادات کی روشنی میں کریں گے، تاکہ غیر مسلموں کے ساتھ معاملہ کرنے کے احکام شرعیہ اجاگر ہو جائیں۔

پچھلا مضمون اگلا مضمون
" اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی حمایت " ویب سائٹIt's a beautiful day